سوشل ایشوزفیچرڈ پوسٹ

مظفر گڑھ میں جھوٹی غیرت کے نام پر انسانیت کے رونگٹے کھڑے کر دینے والا سلوک، نوجوان کے کان اور ناک کاٹ دی گئی، مقدمہ درج، ملزمان کی تلاش شروع

غیرت کے نام پر پیش آئے واقعے سے پہلے 6 ستمبر کو پنچایت کے دوران وہ اپنی صفائی دے چکا تھالیکن اس کے باوجود بھی میرے ساتھ ناانصافی کی گئی

مظفر گڑھ میں جھوٹی غیرت کے نام پر انسانیت کے رونگٹے کھڑے کر دینے والا سلوک، نوجوان کے کان اور ناک کاٹ دی گئی، مقدمہ درج، ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے علاقے موضع ڈھاکہ میں کالا قرار دیکر اسلم نامی نوجوان کا کان اور ناک کاٹ دی گئی۔ زخمی شہری کو تشویشناک حالت میں نشتر اسپتال ملتان منتقل کردیا گیا ہے۔ متاثرہ نوجوان نے پولیس کو بتایا کہ غیرت کے نام پر پیش آئے واقعے سے پہلے 6 ستمبر کو پنچایت کے دوران وہ اپنی صفائی دے چکا تھا۔ پولیس نے یونس، یوسف، باقر اور ہاشم سمیت 6 افراد کے خلاف تھانہ کندائی میں مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.