سوشل ایشوزفیچرڈ پوسٹ

لاہور میں ایک اور افسوسناک واقعہ، 55 سالہ اسحاق کو تنخواہ مانگنا مہنگا پڑ گیا، کارخانے کے مالک یاسین نے کاریگر پر تیزاب پھینک دیا، چہرہ اور جسم بری طرح جھلس گیا

واقعے میں زخمی ہونے والے شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا جب کہ کارخانے کے مالک یاسین عرف پپو کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے

لاہور میں ایک اور افسوسناک واقعہ، 55 سالہ اسحاق کو تنخواہ مانگنا مہنگا پڑ گیا، کارخانے کے مالک یاسین نے کاریگر پر تیزاب پھینک دیا، چہرہ اور جسم بری طرح جھلس گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ 55 سالہ اسحاق کارخانے میں یاسین سے تنخواہ لینے گیا تھا جہاں اسحاق پرکارخانے کے مالک یاسین نے تیزاب پھینک دیا جس سے اسحاق کا چہرہ اور جسم بری طرح متاثر ہوا۔ پولیس کا کہناہے کہ واقعے میں زخمی ہونے والے شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا جب کہ کارخانے کے مالک یاسین عرف پپو کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.