سوشل ایشوز

خاتون کو بلیک میل کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے سائبرکرائم ونگ نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو بلیک میل کرنے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔

 ملزم خاتون کو اس کی ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کر رہا تھا، ملزم کے موبائل فون سے خاتون کی ویڈیوز برآمد ہوئی ہیں۔ ملزم کےخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.