سوشل ایشوز

اپنی سالی کو زبردستی شراب پلا کر جنسی زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

عورتوں اور بچیوں سے زیادتی ناقابل برداشت ہے ملزم کو قرارواقعی سزا دلوانے کے لئے تمام قانونی تقاضے پورے کئے جائیں گے

تھانہ صدر پولیس جہلم کی فوری کارروائی کرتے ہوئے اپنی سالی کو زبردستی شراب پلا کر جنسی زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتارکرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملزم کے خلاف متاثرہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مدعیہ نے میری بیٹی کو شراب پلا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ ایس ایچ تھانہ صدر اور ٹیم نے واقعہ کی اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم فیاض مسیح کو گرفتار کر لیا۔ عورتوں اور بچیوں سے زیادتی ناقابل برداشت ہے ملزم کو قرارواقعی سزا دلوانے کے لئے تمام قانونی تقاضے پورے کئے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.