سوشل ایشوز

مہتمم کی مدرسے میں خاتون سے زیادتی;ویڈیو وائرل ہونے پر مقدمہ درج

 مدرسے کے مہتمم نے خاتون کیساتھ زیادتی کی جس کی ویڈیو وائرل ہونے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ جتوئی کی حدود موضع جلو سہو کی بستی آرائیں میں خالد نامی مہتمم مدرسہ پیری مریدی کی آڑ میں خواتین کے جسم پر تعویز لکھتا رہا۔مدرسہ کے اندر مہتمم کی خاتون کیساتھ زیادتی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس پر تھانہ جتوئی نے خالد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم فی الحال فرار ہے جس کی تلاش جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.