سوشل ایشوز

خواتین کی نازیبا وڈیو بنانے والا ڈاکٹر گرفتار

فیڈر ل انویسٹی گیشن ایجنسی نے خاتون کی نازیبا ویڈیو بنانے والے ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق خاتون کی نازیبا ویڈیو بنانے والا ملزم جناح اسپتال میں بطور ڈاکٹر تعینات ہے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار ملزم کے دو موبائل فونز سے نازیبا ویڈیوز بھی برآمد کی گئی ہیں۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم ڈاکٹر کے موبائل فون سے خواتین کی 50 نازیبا ویڈیوز برآمد ہوئیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.