سوشل ایشوز

دوست سے بات کرنے پر چچا نے بھتیجی قتل کردی

 چچا نے دوست سے موبائل پر بات کرنے پر بھتیجی کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق گھوٹکی کے علاقے اسٹیشن روڈ کے علاقے میں ملزم محراب لکھن نے بھتیجی کو مبینہ طور پر لڑکے سے موبائل پر بات کرتے ہوئے دیکھا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم  نے طیش میں آکر بھتیجی پر فائرنگ کردی جس سے آٹھویں جماعت کی طالبہ آسیہ جاں بحق ہوگیا جب کہ ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.