سوشل ایشوزفیچرڈ پوسٹ

رحیم یار سے تعلق رکھنے والے نوجوان لڑکے کو مردانہ اعضاء سے کیوں محروم کیا گیا؟ لڑکے کو کس جرم میں نشان عبرت بنایا گیا، ذات پات کے گورکھ دھندوں میں پھنسے لوگوں کی سفاک داستان

رحیم یار خان میں نوجوان لڑکے کو غیرت کے نام پر مردانہ اعضاسے محروم کر دیا گیا جبکہ اس کی ناک بھی کاٹ دی گئی ہے

رحیم یار سے تعلق رکھنے والے نوجوان لڑکے کو مردانہ اعضاء سے کیوں محروم کیا گیا؟ لڑکے کو کس جرم میں نشان عبرت بنایا گیا، ذات پات کے گورکھ دھندوں میں پھنسے لوگوں کی سفاک داستان سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ ملزمان کو شک تھا کہ نوجوان لڑکے کے ان کی رشتہ دار لڑکی کے ساتھ تعلقات ہیں جس پر انہوں نے نوجوان کو اغواکیا اور اسے شدید تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے مردانہ صفات سے محروم کر دیا، نوجوان لڑکے کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیاہے اور قانونی کارروائی کا آغاز کر دیاہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.