سوشل ایشوز

پتوکی کےعلاقےمیں ڈاکوؤں نےبس کےمسافروں کولوٹ لیا

مزاحمت پرڈاکوؤں نےمسافروں پرتشدد کیا جب کہ نقدی، زیورات اورموبائلزچھین کرفرارہوگئے

پتوکی کےعلاقےمیں ڈاکوؤں نےبس کےمسافروں کولوٹ لیا،پتوکی کےعلاقےمیں ڈاکوؤں نےمسافربس کولوٹ لیا۔ پولیس کےمطابق واقعہ پتوکی کےعلاقےسائیں دی کھوئی کےقریب پیش آیا جہاں ڈاکوؤں  نےناکہ لگا کربس کوروکا اورپھرمسافروں کویرغمال بنالیا۔ پولیس کا بتانا ہےکہ مزاحمت پرڈاکوؤں نےمسافروں پرتشدد کیا جب کہ نقدی، زیورات اورموبائلزچھین کرفرارہوگئے۔ پولیس نےواقعےکی تحقیقات کا آغازکردیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.