سوشل ایشوز

لڑکی کا پیچھا کرکے بے ہودہ اشارے کرنے والا ملزم گرفتار

لاہورکے علاقے مسلم ٹاؤن میں خاتون کا پیچھا کرکے بےہودہ اشارے کرنے والے ملزم کوگرفتارکر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم احمد نے لڑکی کا پیچھا کرکے اس کے سامنے بے ہودہ اشارے کیے۔لڑکی نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرایا تھا جس کے بعد پولیس نےملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج  کی مددسے شناخت کرکے گرفتار کر لیا اور اس سے تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.