سوشل ایشوزفیچرڈ پوسٹ

شوہر کے قریبی رشتہ داروں نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد ایسی شرمناک حرکت کر ڈالی کہ ……؟ خوفناک سچائی سامنے آنے کے بعد انسانیت کانپ کر رہ گئی

مبینہ زیادتی کا واقعہ کینٹ کے علاقے لشکری پورہ میں پیش آیا جبکہ واقعے کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے: پولیس

شوہر کے قریبی رشتہ داروں نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد ایسی شرمناک حرکت کر ڈالی کہ ……؟ خوفناک سچائی سامنے آنے کے بعد انسانیت کانپ کر رہ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالا میں 3 افراد نے خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق مبینہ زیادتی کا واقعہ کینٹ کے علاقے لشکری پورہ میں پیش آیا جبکہ واقعے کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔ایف آئی آر میں متاثرہ خاتون نے موقف اپنایاکہ ملزمان رات کو گھر میں داخل ہوئے اور اسلحہ کے زورپر زیادتی کی جبکہ ملزمان زیادتی کی ویڈیو بھی بناتے رہے۔ پولیس کے مطابق مقدمے میں نامزد تینوں ملزمان خاتون کے شوہر کے قریبی رشتے دار ہیں جن میں سے 2 کو حراست میں لے لیا اور تیسرے کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.