سوشل ایشوزفیچرڈ پوسٹ

بھائی نے اپنی دوجوان بہنوں کوکیوں اورکیسے قتل کیا؟

بھائی نےاپنی دوجوان بہنوں کوکیوں اورکیسےقتل کیا،کیا یہ قتل غیرت کےنام پرکئےگئے؟ چودہ طبق روشن کردینےوالی تفصیل منظرعام پر آگئی

بھائی نےاپنی دوجوان بہنوں کوکیوں اورکیسےقتل کیا،کیا یہ قتل غیرت کےنام پرکئےگئے؟ چودہ طبق روشن کردینےوالی تفصیل منظرعام پر آگئی،   فیروز والا میں بھائی نےغیرت کے نام پر دو بہنوں کو گلا دبا کر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ فیروز والا کے علاقے حمید ٹاؤن میں پیش آیا جہاں ملزم عمیر نے اپنی دو بہنوں کو گلا دبا کر قتل کیا اور فرارہوگیا۔پولیس نے مقتول بہنوں کی والدہ کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ڈیڈ ہاؤس منتقل کردیں۔

ایف آئی آر کے مطابق دونوں بہنیں گھریلو حالات کے باعث کام کرنا چاہتی تھیں جس پر ان کا اکثراپنے بھائی سے جھگڑا رہتا تھا جب کہ ملزم نے ملازمت سے روکنے کے لیے دونوں بہنوں کو قتل کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.