سوشل ایشوز

کورونا یا سردی ؟سکولوں کے متعلق اہم اعلان کردیا گیا

پنجاب میں موسم کی بگڑتی صورت حال اورکورونا کے باعث سکولوں کی چھٹیاں بڑھانے پرغورکیا جا رہا ہے

کورونا یا سردی ؟سکولوں کے متعلق اہم اعلان کردیا گیا، پنجاب میں موسم کی بگڑتی صورت حال اورکورونا کے باعث سکولوں کی چھٹیاں بڑھانے پرغورکیا جا رہا ہے۔  کورونا کے کیسزمیں اضافے اورخراب موسم کی وجہ سے صوبائی حکومت سکولوں کی چھٹیوں میں مزید ایک ہفتےکا اضافہ کرسکتی ہے۔ پنجاب کے بعض اضلاع میں 23 دسمبرسے 6 جنوری تک اوربعض ضلعوں میں 3 جنوری سے 13 جنوری تک چھٹیاں کی گئی تھیں۔ اگرچھٹیوں میں مزید اضافہ کیا گیا تو 6 جنوری کوکھلنےوالےسکول بھی 13 جنوری کوکھلیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.