سوشل ایشوز

سنگدل باپ کا کارنامہ؛تیسری بیٹی کی لاچ بھی نہر سے مل گئی

چونیاں میں باپ کے ہاتھوں نہر میں پھینکی گئی تیسری بیٹی کی لاش بھی نکال لی گئی۔

ریسکیوحکام کے مطابق راجووال بی ایس لنک نہر سے تیسری بچی کی لاش بھی تلاش کرلی گئی ہے، مقتولہ 8 سالہ ملائکہ اور اس کی دو بہنوں کو ان کے سنگ دل باپ نے چند روز قبل گھریلو جھگڑے کے بعد نہر میں پھینک دیا تھا۔ریسکیو اہلکاروں نے مقتولہ کی دونوں بہنوں کی لاشوں کو پہلے ہی نہر سے نکال لیا تھا۔

اپنی بیٹیوں کو نہر میں پھینکنے والے ملزم اسلم کو پولیس نے گرفتار کرکے اس کی بیوی کی مدعیت میں بیٹیوں کے قتل کا مقدمہ درج کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.