سوشل ایشوز

علامہ اقبال میڈیکل کالج میں فائرنگ سے تین افراد زخمی

لاہور:علامہ اقبال میڈیکل کالج میں فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کےمطابق علامہ اقبال میڈیکل کالج میں فائرنگ سے نائب صدرآل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن لالہ محمد اسلم سمیت تین افراد زخمی ہوئے۔دیگر دو زخمیوں میں محمد وقاص اور عمران نامی شہری شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والا ملزم کالج کا ہی ملازم ہے جسے گرفتار کرلیا گیا ہے جب کہ ملزم کی جانب سے فائرنگ کرنے کی وجہ فوری طور پر سامنے نہیں آئی  ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.