سوشل ایشوز

بھائی نےغیرت کےنام پرشادی شدہ بہن کی جان لے لی

پولیس حکام کےمطابق بھائی کوشادی شدہ بہن پرکسی اورسے معاشقے کا شبہ تھا،

بھائی نےغیرت کےنام پرشادی شدہ بہن کوفائرمارکرموت کےگھاٹ اتاردیا، پولیس حکام کےمطابق بھائی کوشادی شدہ بہن پرکسی اورسے معاشقے کا شبہ تھا، جس پراس نے طیش میں آکرفائرنگ کردی اورموقع سے فرارہوگیا۔ پنجاب کے ضلع ساہیوال کے علاقے تھانہ کسوال کی حدود میں بھائی نے شادی شدہ بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اورموقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی کسووال پولیس نے موقع پر پہنچ کرنعش کو پوسٹمارٹم کیلیے تحصیل ہیڈ کوارٹرمنتقل کردیا اورملزم کی گرفتاری کے لئے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے جس نے تحقیقات شروع کردی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.