سوشل ایشوز

بیوی نے دوست کے ہاتھوں شوہر قتل کروا دیا

کراچی میں انویسٹی گیشن پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا جس میں دوست ہی دوست کا قاتل نکلا۔

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں 21 اپریل کو فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص آصف ندیم کے قاتل کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ایس پی کا بتانا ہے کہ دوست ہی دوست کا قاتل نکلا ہے ملزم نے مقتول کی بیوی کے کہنے پردوست کو قتل کیا اور مقتول کی بیوی نے قتل کے لیے اپنے شوہرکا اسلحہ دوست کو دیا تھا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے اپنے دوست کو اس ہی کے پستول سے گولیاں مار کر قتل کیا، انوسٹی گیشن پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم محمد شعیب کو گرفتار کرلیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.