سوشل ایشوز

شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی اور بھائی کو قتل کر دیا

شکار پور میں مبینہ طور پرغیرت کے نام پر شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی اور بھائی کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ گاؤں اسماعیل جعفری میں پیش آیا  جہاں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی اور بھائی کو قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں اور ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.