سوشل ایشوز

بد بخت بیٹے نے نماز پڑھتی ہوئی سوتیلی ماں کو قتل کردیا

کراچی میں ملیر سعود آباد کے علاقے میں بیٹے نے چھری کے وار سےسوتیلی ماں کو قتل کردیا۔

مقتولہ کے شوہر کے مطابق چھوٹے بیٹے کی سالگرہ تھی، زین کوکیک لانے کیلئے پیسے دیےتھے،وہ کیک کے بجائے چھری لے آیا اور سوتیلی ماں کو قتل کیا۔پولیس کے مطابق  مقتولہ نماز پڑھ رہی تھی اسی دوران ملزم نےچھری کے وار سے قتل کیا،پولیس  ملزم زین کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.