سوشل ایشوز

عامر لیاقت کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا; نئی ویڈیو سامنے آگئی

ڈاکٹرعامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کا ایک اور ویڈیو کلپ سامنے آگیا جس میں ناقابل یقین انکشافات کیے گئے ہیں۔

دانیہ کا ایک اور ویڈیو کلپ وائرل ہوگیا ہے جس میں انہیں عامر لیاقت پر ایک اور الزام لگاتے دیکھا جاسکتا ہے۔دانیہ شاہ  نے کہا کہ عامر لیاقت نے ایک بار کہا تھا کہ ہم باہر جاکر ویڈیوز بنائیں گے تو کروڑوں روپے ملیں گے اور میں تمہیں ایسا بنادوں گا کہ دنیا تمہارے پیچھے پاگل ہوجائے گی۔ شادی سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ قسمت میں جو لکھا ہو وہ ہو ہی جاتا ہے اس لیے شادی ہو گئی لیکن مجھے ایسا لگتا ہے کہ میرا یا میری فیملی کا کوئی گناہ تھا جس کی وجہ سے میری عامر لیاقت سے شادی ہوئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.