سوشل ایشوز

ملازم گھر میں کھڑی گاڑی سے ایک کروڑ روپے سے زائد رقم لے کر فرار

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان شاہین میں ملازم گھر میں کھڑی گاڑی سے  ایک کروڑ روپے سے زائد رقم لے کر فرار ہوگیا۔

پولیس کے مطابق چوری کاواقعہ 25 مئی کو پیش آیا جس مقدمہ  اب درج کرلیا  گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گھر کے مالک نے  اپنے بیان میں کہا ہے کہ گاڑی میں ایک کروڑ 15 لاکھ روپے بیگ میں رکھے تھے۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.