سوشل ایشوز

خون سفید ہوگیا؛جائیداد کی خاطر بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل

لاہور: باغبانپورہ میں جائیداد کی لالچ میں سگے بھائی نے ساتھی کے ساتھ مل کر بھائی کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے قتل کوخودکشی کارنگ دینے کی کوشش کی اور مقتول سعید کے گودام  کو بھی آگ لگادی۔پولیس کا بتانا ہےکہ واقعہ 17 مئی کو پیش آیا جس میں بھائی نے ساتھی کے ساتھ مل کر دوسرے بھائی کے سر میں گولی ماری جس سے وہ موقع پر ہی جاں  بحق ہوگیا۔

پولیس نے مقتول کے بھائی سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.