سوشل ایشوز

75 سالہ شخص نے گولی مار کر خود کشی کرلی

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں  ایک 75 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ خود کشی لگتا ہے، مرنے والے کی شناخت 75 سالہ احمد نہال جعفری کے نام سے ہوئی ہے۔ متوفی نے ذاتی اسلحے سے باتھ روم میں خودکشی کی،اہلخانہ نے گولی کی آواز پر باتھ روم کا دروازہ توڑ کر اسے باہر نکالا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.