سوشل ایشوز

تندور مالکان نے نان اور روٹی کی قیمت میں من مانا اضافہ کردیا

لاہورمیں تندورمالکان نے ضلعی انتظامیہ کے احکامات ہوا میں اُڑادیے۔

تندرو مالکان نے نان اور روٹی کی قیمت بڑھا کر نان 18 روپے اور روٹی 12 روپے میں فروخت شروع کر دی ہے۔تندورمالکان نے شکوہ کیا کہ آٹا مہنگا ہوگیا، حکومت پرانی قیمت رکھناچاہتی ہے تو تندوروں کو آٹا بھی پرانے نرخ پر دیا جائے۔

اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ  نان 15 روپے اور روٹی 10 روپے میں ہی فروخت ہوگی۔

دوسری جانب خیبر پختونخوا نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت بڑھانے کا مطالبہ کردیا اور 15 جون سے ہڑتال کی دھمکی دے دی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.