سوشل ایشوز

بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے مجرم کو سزائے موت

شیخوپورہ کی سیشن عدالت  نے 13 سالہ بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے باپ کو سزائے موت سنادی۔

عدات نے ملزم کو اپنی13سال کی بیٹی سے زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر سزائےموت سنائی۔ مجرم کو 2 لاکھ روپے جرمانہ بھی کیا گیا اور جرمانہ  نہ دینے پر 6 ماہ قید بھگتنا ہوگی۔

استغاثہ کے مطابق مجرم نے 21 جون 2021 کو گاؤں قانونگو میں اپنی 13سال کی بیٹی سے زیادتی کی تھی جس کے بعد بچی کی والدہ نے تھانہ ہاؤسنگ کالونی میں شوہر کے خلاف مقدمہ درج  کرایا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.