سوشل ایشوز

سرخاتون کے پاؤں پر رکھواکر معافی منگوائی گئی

رحیم یارخان میں خاتون کو مبینہ طورپر چھیڑنے پرنوجوان پرتشدد کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے

رحیم یارخان میں خاتون کو مبینہ طورپر چھیڑنے پرنوجوان پرتشدد کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ویڈیومیں دیکھا جاسکتا ہےکہ نوجوان کا سرخاتون کے پاؤں پررکھواکراس سےمعافی منگوائی گئی۔ پولیس کےمطابق نوجوان پرخاتون سےچھیڑچھاڑکا مقدمہ درج کیا گیا ہے، تشدد کےواقعےمیں ملوث افراد کےخلاف بھی کارروائی کی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.