سوشل ایشوز

دعا زہرہ کیس: فیصلے کے خلاف اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کے لئے مقرر

دعا زہرہ کیس میں سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف دعا کے والد مہدی کاظمی کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دعا زہرہ بازیابی کیس میں سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت ہوگی۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تین رکنی بنچ جمعرات کو اپیل پر سماعت کرے گا۔

خیال رہے کہ 8 جون 2022 کو سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرہ کو اپنی مرضی سے فیصلہ کرنے کی اجازت دی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.