سوشل ایشوز

دوستی ختم کرنے پر خواجہ سرا پر تیزاب پھینکنے والا ملزم ساتھی

لاہور کے علاقے بستی سیدن شاہ میں کنزہ نامی خواجہ سرا پر تیزاب پھینکنے کے واقعے میں ملوث دونوں ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا۔

صوبائی وزیر عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ  ساڑھے 4 سال میں سیف سٹی کیمروں کی بروقت مرمت نہیں کرائی گئی، واقعے  میں ملوث ملزمان کے خلاف دہشت گردی کی عدالت میں ٹرائل کیے جا ئیں گے۔عطاتارڑ کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے خواجہ سرا کو ایک لاکھ روپے امداد دی  گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.