سوشل ایشوز

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 120 روپے مہنگا

مائع پیٹرولیم گیس کی فی کلو قیمت میں 10روپےکا اضافہ کردیا گیا۔

10 روپے اضافےکے بعد ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 120 روپے مہنگا ہوگیا ہے جب کہ کمرشل سلنڈر کی قیمت بھی 455 روپے بڑھ گئی ہے۔

چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھرکا کہنا ہےکہ ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ بلاجواز ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.