سوشل ایشوز

نامعلوم افرادکا گھر میں گھس کرڈنڈوں سے حملہ، باپ ہلاک، بیٹی شدید زخمی

لاہورکے علاقے جوہر ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے ڈنڈوں کے وار سے ایک شخص کو ہلاک جبکہ اس کی بیٹی کو شدید زخمی کر دیا۔ 

پولیس کے مطابق جوہر ٹاؤن کے ایک گھر میں نامعلوم افراد گھس آئے اور ڈنڈوں کے وار سے 65 سالہ یوسف کو ہلاک جبکہ ان کی 24 سالہ بیٹی زینب کو شدید زخمی کر دیا۔پولیس نے لاش قبضے میں لے کر مردہ خانہ منتقل کردی۔

دوسری جانب واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ نے قتل میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت کر دی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.