سوشل ایشوز

لاہور میں یونیورسٹی طالبہ نے چھت سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

 لاہور کی وومن یونیورسٹی میں طالبہ منزہ نے تیسری منزل سے چھلانگ لگاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ چھلانگ لگانے والی لڑکی کی پندرہ روز قبل حاصل پور میں شادی ہوئی تھی لیکن سسرالیوں نے دو روز قبل لڑکی کو اکیلے بس کے ذریعے واپس بھیجوا دیا تھا۔

یونیورسٹی انتظامیہ نے واقعے کی تحقیقات کےلیے چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔

ایس ایچ او سول لائنز بابر انصاری کا طالبہ کی خودکشی سے متعلق کہنا ہے کہ متوفیہ کے اہل خانہ نے کسی بھی قسم کی کارروائی کرنے سے انکار کردیا ہے تاہم واقعے کی قانونی کارروائی جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.