سوشل ایشوز

بجلی کا بحران جاری، لوڈشیڈنگ سے عوام پریشان

بحران جاری ہے، شدید گرمی میں اعلانیہ اورغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے عوام پریشان ہیں۔

ملک بھرمیں بجلی کا بحران جاری ہے، شدید گرمی میں اعلانیہ اورغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے عوام پریشان ہیں۔ ذرائع کے مطابق چھٹی کے باوجود ملک میں بجلی کی طلب اوررسد میں فرق بڑھ کر 6500 سومیگا واٹ ہوگیا ہے۔  بجلی کی پیداوار 21 ہزار 900 اور طلب 28 ہزار 600 میگا واٹ ہو گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چھوٹے شہروں اور دیہی علاقوں میں 8 سے 10 گھنٹے بجلی کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہائی لاسز فیڈرز پر زیادہ لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.