سوشل ایشوز

نان بائیوں نے روٹی اور نان کی قیمتیں بڑھا دیں

نئی قیمت 15 روپے،خمیری روٹی کی قیمت 20 روپے،نان کی قیمت 25 روپےاورپراٹھہ روغنی نان کی قیمت 40 روپے کر دی

آٹا اورمیدہ کی قیمتوں میں اضافےکےبعد راولپنڈی کےنان بائیوں نےروٹی اورنان کی قیمتیں بڑھا دیں۔ تفصیلات کے مطابق پتیری سرخ روٹی کی نئی قیمت 15 روپے، خمیری روٹی کی قیمت 20 روپے، نان کی قیمت 25 روپے اورپراٹھہ روغنی نان کی قیمت 40 روپےکردی گئی۔ صدرایسوسی ایشن شفیق قریشی کےمطابق آٹا، میدہ، فائن آٹا،گھی،خشک دودھ اورتیل کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ ہوا، سرخ آٹےکی بوری 6500 روپے اورمیدہ کی بوری 8 ہزارروپے ہوگئی۔ قیمتوں میں اضافہ بدھ 6 جولائی سےکردیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.