سوشل ایشوز

لاہور میں ڈاکو راج، فیس جمع کروانے کیلئے جانے والا نوجوان لٹ گیا

ٹاؤن شپ میں نوجوان سے 7 لاکھ روپے لوٹنے والے نامعلوم ڈاکوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے: پولیس

لاہور میں ڈاکو راج، ٹائون شپ کے علاقہ میں غیر ملکی یونیورسٹی میں داخلے کی فیس جمع کروانے کے لئے جانے والا نوجوان ڈاکوئوں کے ہاتھوں لٹ گیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ ٹاؤن شپ میں نوجوان سے 7 لاکھ روپے لوٹنے والے نامعلوم ڈاکوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ متاثرہ نوجوان کے مطابق اس نے لندن کی یونیورسٹی میں داخلے کیلئے فیس جمع کروانا تھی، ڈاکوں نے واردات کے دوران ہوائی فائرنگ بھی کی۔ پولیس کے مطابق ڈاکو ضروری کاغذات اور یونیورسٹی کی دستاویزات بھی ساتھ لے گئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.