سوشل ایشوز

میر پور میں شہریوں نے 15 فٹ لمبے اژدھے کو مار ڈالا

شہریوں کی جانب سے اژدھے کو مارنے کا واقعہ گزشتہ روز پیش آیا اور شہریوں نے لاٹھی اور ڈنڈوں سے اژدھے کو مار ڈالا

آزاد کشمیر کے علاقے میرپور میں شہریوں نے 15 فٹ لمبے اژدھے کو ماردیا۔ ایشین راک پائتھن نسل کے اژدھے زہریلے نہیں ہوتے، یہ اژدھا انسانوں کیلئے خطرناک نہیں۔

تفصیلات کے مطابق شہریوں کی جانب سے اژدھے کو مارنے کا واقعہ گزشتہ روز پیش آیا اور شہریوں نے لاٹھی اور ڈنڈوں سے اژدھے کو مار ڈالا۔ دوسری جانب تحفظ جنگلی حیات کے کارکن فہد ملک کا کہنا تھاکہ ایشین راک پائتھن نسل کے اژدھے زہریلے نہیں ہوتے، یہ اژدھا انسانوں کیلئے خطرناک نہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ جنگلی جانوروں کیلئے محکمہ جنگلی حیات یا انہیں ریسکیو کرنے والے افراد سے رابطہ کیاجائے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.