سوشل ایشوز

یوسف ڈاہری میں برساتی پانی سے 2 مگرمچھ نکل آئے

برساتی پانی کئی روز سے مختلف علاقوں میں کھڑا ہے' علاقہ مکینوں نے مطالبہ کیا کہ فوری طورپربارش کے پانی کی نکاسی کی جائے

نوابشاہ کے گاؤں یوسف ڈاہری میں برساتی پانی سے 2مگرمچھ نکل آئے جن کو مقامی افراد نے پکڑ کر وائلڈ لائف کے حوالہ کر دیا ہے جہاں پانی کئی روز سے کھڑا تھا۔

تفصیلات کے مطابق مقامی پولیس کا کہنا تھا کہ مقامی افراد نے برساتی پانی سے دو مگرمچھ پکڑ لیے جنہیں وائلڈ لائف کے حوالے کردیا گیا۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ برساتی پانی کئی روز سے مختلف علاقوں میں کھڑا ہے۔ علاقہ مکینوں نے مطالبہ کیا کہ فوری طورپربارش کے پانی کی نکاسی کی جائے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.