سوشل ایشوز

حویلی آرائیاں میں گھر سے نکلا بلیک کوبرا ، سانپ کی لمبائی کتنی تھی؟ خوفناک سچائی سامنے آگئی

ہم عام سانپ نہیں لیتے، صرف اژدھے لیتے اور ان کی نگہداشت کرتے ہیں' بلیک کوبرا کو مار دیا گیا اس کی لمبائی 5 فٹ سے زیادہ تھی

لودھراں کے علاقے حویلی آرائیاں میں گھر سے بلیک کوبرا نکل آیا ، گھر سے نکلنے والے سانپ کی لمبائی کتنی تھی اس حوالہ سے خوفناک سچائی سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہنا تھا کہ بلیک کوبراکو مار دیاگیا ہے اور اس کی لمبائی 5 فٹ سے زیادہ تھی۔ وائلڈ لائف انسپکٹر محمد احمد کا کہنا تھاکہ ہم عام سانپ نہیں لیتے، صرف اژدھے لیتے اور ان کی نگہداشت کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ زہریلے سانپ مارنے میں کوئی ممانعت نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.