سوشل ایشوز

بنوں میں4 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل

ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم بچے کا ماموں ہے،لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے اور ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے

خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں 4 سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا’ بچے سے زیادتی اور قتل کے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ بنوں کے علاقے جامن روڈ میں پیش آیا جہاں ایک 4 سال بچے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچے سے زیادتی اور قتل کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم بچے کا ماموں ہے،لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے اور ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.