کھیل

ڈیرن سیمی کو پی ایس ایل 5 کا شدت سے انتظار

پی ایس ایل فائیومیں پشاورزلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے اسٹیڈیم پہنچ کرپریکٹس کی

پشاورزلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فائیوکے آغازکا بے چینی سے انتظار ہے۔ شائقین کرکٹ میں مقبول ویسٹ انڈیز کے ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فائیو کا بے چینی کے ساتھ انتظار ہے۔ انہوں نے اس امرکا اظہارکراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں مختصر گفتگومیں کیا۔ پی ایس ایل فائیومیں پشاورزلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے اسٹیڈیم پہنچ کرپریکٹس کی۔ بھرپورسیکوریٹی میں ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچنے والے ڈیرن سیمی کا کہنا تھا کہ لیگ کی تیاری کیلئے اسٹیڈیم آیا ہوں،بے صبری سے پی ایس ایل فائیوکا انتظار ہے۔

Tags
Back to top button
Close