کھیل

قومی کرکٹ ٹیم نے عید الاضحیٰ انگلینڈ میں منائی

قومی کرکٹ ٹیم نے عید الاضحیٰ گھر اور گھر والوں سے دور انگلینڈ میں منائی تمام کھلاڑیوں نے ہوٹل کے بائیو سکیور ماحول میں رہتے ہوئے عید گزاری۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹوئٹر پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی تصاویر شئیر کیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کھلاڑیوں نے سرفراز احمد کی امامت میں نماز عید ادا کی۔

کورونا وائرس کے باعث کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ نے ہوٹل میں ہی عید کی خوشیاں منائی۔

Tags
Back to top button
Close