کھیل

مانچسٹرٹیسٹ: ٹاس کےبعد کپتانوں نےہاتھ کیوں ملایا؟

پاکستان اورانگلینڈ کےمابین مانچسٹرٹیسٹ کےپہلےروزٹاس کےبعد کپتانوں نےغلطی سےہاتھ ملا لیا

پاکستان اورانگلینڈ کےمابین مانچسٹرٹیسٹ کےپہلےروزٹاس کےبعد کپتانوں نےغلطی سےہاتھ ملا لیا- پاکستان نےٹاس جیت کرپہلےبلےبازی کا فیصلہ کیا – قومی ٹیم کےکپتان اظہرعلی نےانگلینڈ کےخلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریزکےپہلے میچ میں ٹاس کا سکا اپنےحق میں پلٹتے دیکھ کرپہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ۔اظہرعلی نےکہا کہ ہم دواسپنرز اورتین فاسٹ باؤلرزکےساتھ میدان میں اتررہےہیں، شاداب خان کو بحیثیت آل راؤنڈکھیل رہےہیں۔انہوں نےکہا کہ ہم نے سیریزکےلیےاچھی تیاری کی ہے، ہم سہولیات کی فراہمی پرانگلشکرکٹ کےشکرگزار ہیں اورسیریزمیں اچھی کارکردگی دکھانےکےلیےپرعزم ہیں۔انگلینڈ نےویسٹ انڈیزکےخلاف سیریزجیتنےوالی ٹیم کوبرقررا رکھتےہوئےکوئی تبدیلی نہیں کی۔

Back to top button