کھیل

ایشلےبارٹی کاگرینڈ سلم ایونٹ سےدستبرداری کا اعلان

ورلڈ نمبرون ٹینس اسٹارایشلےبارٹی نےگرینڈ سلم ایونٹ سےدستبرداری کا اعلان کردیا

ورلڈ نمبرون ٹینس اسٹاراورفرنچ اوپن کی دفاعی چیمپئن ایشلےبارٹی نےگرینڈ سلم ایونٹ سےدستبرداری کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹ کےمطابق آسٹریلوی اسٹارنےکورونا وائرس کےباعث فرنچ اوپن میں شرکت نہ کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ ٹینس اسٹارکے مطابق صحت اورفیملی پہلی ترجیح ہےاوراس کوسامنےرکھتےہوئےیورپ کاسفرنہ کرنے کا مشکل فیصلہ کیا۔ فرنچ اوپن کےمقابلےستائیس ستمبرسےگیارہ اکتوبرتک شیڈول ہیں۔ ایشلےنےاس سےپہلےکویڈ کی وجہ سےیوایس اوپن میں بھی شرکت نہیں کی۔

Back to top button