کھیل

لاس اینجلس :سو سال سےبند اسٹیڈیم کھولنےکا اعلان

اسٹیڈیم کو 2020 ءاور 2028 ء میں ہونے والی مختلف کھیلوں کی تقاریب کے لیے مزیدتوسیع دی جا ئے گی

لاس اینجلس میں فٹ بال کےنئےاسٹیڈیم کا 100 سال بعد افتتاح کر دیا گیا۔ فٹ بال کے شائقین کےلیےاچھی خبریہ ہے کہ لاس اینجلس میں سو سال سے بند اسٹیڈیم کوکھولنےکا اعلان کردیا گیا ہے۔ اسٹیڈیم کے افتتاح کے لیے ورچول ربن کٹنگ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے جبکہ اسٹیڈیم کو 2020 ءاور 2028 ء میں ہونے والی مختلف کھیلوں کی تقاریب کے لیے مزیدتوسیع دی جا ئے گی۔ ذرائع کے مطابق اسٹیڈیم میں تقریباً ایک لاکھ افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی ۔

Back to top button