کھیل

آسٹریلوی فیلڈرکوگیند اٹھانےکےلئےکہاں جانا پڑا؟

انگلش بیٹسمین سیم بلنگزکےبلند وبالا چھکےپرآسٹریلوی فیلڈرمچل مارش کوپارکنگ ایریا سےگیند اٹھا کرلانا پڑگئی

پہلےون ڈے میں انگلش بیٹسمین سیم بلنگزکےبلند وبالا چھکےپرآسٹریلوی فیلڈرمچل مارش کوپارکنگ ایریا سےگیند اٹھا کرلانا پڑگئی۔ کورونا وائرس کی وجہ سےاسٹیڈیم میں تماشائیوں کےساتھ گراؤنڈ اسٹاف کوبھی آنےکی اجازت نہیں ہے،اس لیےفیلڈرزکوخود ہی اسٹینڈز میں جانےوالی گیند اٹھاکرلانا پڑتی ہے، پیٹ کمنزکےباؤنسرپربلنگزنےزوردارچھکا جڑا جس پرگیند اسٹینڈزکےدرمیان باؤنس ہوتی ہوئی پارکنگ لاٹ میں چلی گئی، جس کی وجہ سےمارش کوپیدل مارچ کرتےہوئےگیند کواٹھاکرلانا پڑا۔

Back to top button