کھیل

80 سال کی عمرمیں فٹ بال کی دنیا سےرخصتی

فٹبال کیلیےخدمات کودیکھتےہوئےہرسال پیٹرویبسٹرٹورنامنٹ بھی کرایا جاتا ہے

80سالہ فٹبالروولونگونگ نےبالآخرریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا۔ْ وولونگونگ آسٹریلیا میں مقیم پیٹرویبسٹرانگلینڈ میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے 15سال کی عمر میں فٹبال کھیلنا شروع کیا،1981 میں اپنے بچوں سمیت آسٹریلیا میں رہائش پذیرہوئےتب بھی شوق اورجوش ٹھنڈا نہیں پڑنے دیا، پیٹر مقامی کلب کے نہ صرف کھلاڑی بلکہ گراؤنڈ مین بھی ہیں۔ ان کی فٹبال کیلیےخدمات کودیکھتےہوئےہرسال پیٹرویبسٹرٹورنامنٹ بھی کرایا جاتا ہے۔ گذشتہ روزانھوں نے اپنے کلب کی جانب سے کیریئرکا آخری میچ کھیلا، اس موقع پرانھیں داد دینےکیلیےشہریوں کی بڑی تعداد گراؤنڈ میں موجود تھی۔

Back to top button