کھیل

لیورپورکےاسٹرائیکرساڈیومانےکا کورونا وائرس کا شکار

کلب انتظامیہ کا کہنا ہےکہ کوویڈ 19 کےحوالےسےتمام احتیاطی تدابیرپرعمل کررہےہیں

لیورپورکےاسٹرائیکرساڈیومانےکا کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹیوآگیا، 28 سالہ فٹبالرسیلف آئسولیشن میں چلےگئے،کلب انتظامیہ کا کہنا ہےکہ کوویڈ 19 کےحوالےسےتمام احتیاطی تدابیرپرعمل کررہےہیں اورآئندہ بھی یہ سلسلہ جاری رہےگا۔ انگلش کلب لیورپول کی نمائندگی کرنے والےسینگال کےاسٹرئیکرساڈیومانےکورونا وائرس کا شکارہوگئے، انہوں نےمعمولی علامات کےبعد کویڈ 19 ٹیسٹ کرایا جومثبت آیا۔ 28 سالہ فٹبالرٹیسٹ مثبت آنےکےبعد سیلف آئسولیشن میں چلےگئے،ساڈیومانےسےقبل تھیاگوالکانترا بھی کورونا وائرس کا شکارہوچکےہیں۔

Back to top button