کھیل

رافیل نڈال نے 13 ویں مرتبہ فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا

رافیل نڈال نے 13 ویں مرتبہ فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا، انہوں نےفائنل میں سربیا کےنوواک جوکوچ کوشکست دی

رافیل نڈال نے 13 ویں مرتبہ فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا، انہوں نےفائنل میں سربیا کےنوواک جوکوچ کوشکست دی۔ برطانوی میڈیا کےمطابق اسپین کےرافیل نڈال نےفرنچ اوپن ٹائٹل اپنےنام کرلیا ہے۔ رافیل نڈال نےفائنل میں سربین کھلاڑی نواک جوکوچ کوشکست دے کرریکارڈ 13 ویں مرتبہ ٹائٹل جیت لیا۔اس جیت کےساتھ ہی نڈال نے 20 گرینڈ سلیم جیتنےکا راجرفیڈررکا ریکارڈ بھی برابرکردیا ہے۔ رافیل نڈال نے فائنل میں 0۔6 ، 2۔6 اور 5۔7 سےکامیابی حاصل کی۔ فائنل ہارنےوالے جوکووچ نےبھی 17 گرینڈ سلیم جیت چکےہیں۔

Back to top button