کھیل

پاکستان کی انتہائی سست بیٹنگ، 65 اوورز میں 100 رنز مکمل کر لئے

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں وکٹیں گرنے کے باعث انتہائی سست روی سے بیٹنگ کرتے ہوئے 65 اوورز میں 100 رنز مکمل کیے۔

2001 کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستان نے سب سے زیادہ اوورز کھیل کر اننگز کے 100 رنز مکمل کیے ہوں

متعلقہ خبریں