کھیل

"پاکستانی تاریخ میں پہلی بار 16 سالہ نوجوان نیشنل امیچرز گالف چیمپیئن بن گیا”

کراچی میں ہونے والی 60 ویں نیشنل امیچرز گالف چیمپیئن شپ میں ملک کی نئی تاریخ رقم ہوگئی۔

پہلی مرتبہ 16 سال کے عمر خالد چیمین بن گئے  اور انہوں نے 292 کے مجموعی اسکور کے ساتھ فتح حاصل کی۔رافع راجہ 296 کے اسکور کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے جبکہ صائم شازلی 299 اسکور کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔سینیئر امیچرز میں رستم علی چھٹہ نے کامیابی حاصل کی۔

متعلقہ خبریں