کھیل

محمد عباس کی اسپیڈ،واقب جاوید نے تشویش سچ بتادیا

عاقب جاوید نےکراچی میں میڈیا سےگفتگوکرتےہوئےکہا کہ نسیم شاہ کا بولنگ ایکشن ریورس سوئنگ کےلیےموزوں ہے

لاہورقلندرزکےہیڈ کوچ عاقب جاوید کہتےہیں کہ محمد عباس کی اسپیڈ کم ہوگئی ہےجس وکٹ پرباؤنس کم ہووہاں عباس کی بولنگ اچھی ہوتی ہے۔ عاقب جاوید نےکراچی میں میڈیا سےگفتگوکرتےہوئےکہا کہ نسیم شاہ کا بولنگ ایکشن ریورس سوئنگ کےلیےموزوں ہے۔ اُنہوں نےبالر شاہین شاہ آفریدی سےمتعلق کہا کہ شاہین شاہ آفریدی شروع میں ہی بریک تھرودلاتا ہے۔ عاقب جاوید نےمزید کہا کہ ٹیم سلیکشن درست نہیں تو نتائج بھی اچھےنہیں آئیں گے۔

متعلقہ خبریں